منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

تحقیقی اداروں نے چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)پیپلز لبریشن آرمی سے منسلک اعلی چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے کیلئے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)سے منسلک اعلی چینی تحقیقی اداروں نے میٹا کے عوامی طور پر دستیاب لاما ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے فوجی ایپلی کیشنز کیلئے اے آئی ماڈل تیار کیا ہے۔

تین چینی اداروں کے 6محققین جن میں پی ایل اے کے سرکردہ تحقیقی ادارے اکیڈمی آف ملٹری سائنس (اے ایم ایس)کے تحت دو شامل ہیں نے تفصیل سے بتایا کہ کس طرح انہوں نے میٹا کے لاما کے ابتدائی ورژن کو ایک بنیاد کے طور پر استعمال کیا جوChatBITکہلاتا ہے۔ محققین نے Llama 2 13Bلارج لینگوئج ماڈل (ایل ایل ہم)کا استعمال کیا جسے میٹا نے فروری 2023ء میں جاری کیا۔ محققین نے انٹیلی جنس کو اکٹھا کرنے اور اس پر کارروائی کرنے کیلئے فوجی توجہ مرکوز کرنیوالے اے آئی ٹول کی تعمیر کیلئے اپنے پیرامیٹرز کو شامل کیا اور آپریشنل فیصلہ سازی کیلئے درست اور قابل اعتماد معلومات اے آے ماڈل کو فیڈ کیں۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…