پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

وٹس ایپ صارفین کی لاعلمی، چار ماہ میں 15 سو کے قریب اکاؤنٹس ہیکڈ ہوئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(این این آئی)وٹس ایپ صارفین کی لاعلمی، چار ماہ میں 15 سو کے قریب اکاؤنٹس ہیکڈ ہوئے،یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو 1426 شکایات موصول ہوئی ،جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا ان صارفین کی تعداد ان میں شامل نہیں،رجسٹرڈ شکایات میں سے 549 ہیکڈ اکاؤنٹس بحال بھی کر دئیے گئے،ہییکڈ وٹس ایپ اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں جمع کروا دیں۔

دستاویز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ 877 شکایات کی پروسیسنگ کر رہا،ایف آئی اے نے 20 زیر التواء شکایات کو باقاعدہ انکوائری میں تبدیل کر دیا۔دستاویز کے مطابق 40 زیر التواء شکایات کے ریکارڈ سے متعلق تاحال جواب موصول نہیں ہوا،817 زیر التواء شکایات فی الوقت تصدیق کے مراحل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…