سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف
نیویارک(این این آئی )سائنس دانوں نے کہاہے کہ خلا میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول پر بہت کچھ کھانے کے بعد غنودگی طاری ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محققین کے مطابق یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر غیر فعال ہوگیا ۔اس بلیک ہول کا سائز… Continue 23reading سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف











































