منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی چھوٹی ترین واشنگ مشین متعارف کرادی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کی چھوٹی ترین واشنگ مشین ایک تماگوٹچی (انڈے کے برابر برقی آلہ)سے بھی چھوٹی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بھارتی شہری نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین اپنی مختصر ترین چیزیں بنانے پر مبنی انجینئرنگ کی مہارت کو استعمال کرکے تیار کی جسکی پیمائش صرف 1.28 انچ بائی 1.32 اور 1.52 انچ ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سیبین سجی کی اس واشنگ مشین جو کہ ایک تماگوٹچی ڈیجیٹل پیٹ سے بھی چھوٹی ہے کی تصدیق کی۔واضح رہے کہ یہ دنیا کی سب سے چھوٹی مشین ہے اور اسکا وزن صرف اعشاریہ 88 اونس ہے۔ریکارڈ کیلیے کوالیفائی کرنے کے لیے، ساجی کو یہ ظاہر کرنا پڑا کہ اس کی واشنگ مشین فعال ہے اور یہ ایک مکمل سائیکل چلا سکتی ہے اور کپڑے دھونے کے علاوہ انھیں گھما سکتی ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…