ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

مکوآنہ (این این آئی)سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ئنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے گزر رہا ہے جو دیکھنے میں کسی پتے جیسا ہے۔اس حوالے… Continue 23reading سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

سال 2024 سب سے پہلے اور آخر میں کہاں شروع ہوگا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

سال 2024 سب سے پہلے اور آخر میں کہاں شروع ہوگا؟

لاہور ( این این آئی)پاکستان میں نیا سال 2024 شروع ہونے سے 9 گھنٹے قبل ہی دنیا میں نئے سال کا آغاز ہو جاتا ہے اور سب سے پہلے بحرالکاہل کے دور دراز جزائر میں نیا سال شروع ہوتا ہے۔پاکستان میں سال نو کا آغاز 31 دسمبر کی رات 11 بج کر 59 منٹ 59… Continue 23reading سال 2024 سب سے پہلے اور آخر میں کہاں شروع ہوگا؟

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ایکس کی سروس معطل

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ایکس کی سروس معطل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ممالک میں ایکس کی سروس بری طرح متاثر ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت ایکس کی سروسز پوری دنیا میں تعطل کا شکار ہیں،دنیا بھر میں اس حوالے سے 70 ہزار سے زائد شکایات موصول ہو چکی ہیں۔سروس میسر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین… Continue 23reading پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ایکس کی سروس معطل

22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی

جہانیاں(این این آئی)22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ سال2023ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔ 22دسمبر کو سال2023ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس… Continue 23reading 22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی

گوگل کا کروڑوں صارفین کی پسندیدہ ایپس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

گوگل کا کروڑوں صارفین کی پسندیدہ ایپس بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سرچ انجن گوگل نے اگلے چند ہفتوں میں کروڑوں صارفین کے زیر استعمال گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔رپورٹ کے مطابق گوگل کی بند کی جانے والے ایپس میں گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپ شامل ہیں، یہ سروس پہلے ہی سمارٹ ٹی وی… Continue 23reading گوگل کا کروڑوں صارفین کی پسندیدہ ایپس بند کرنے کا فیصلہ

ایکس رے کا معائنہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل متعارف

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

ایکس رے کا معائنہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل متعارف

لندن(این این آئی)سائنس دانوں نے ایکس رے کا معائنہ کرنے کے لیے ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر بنایا ہیجو ڈاکٹروں کے جیسی تشخیص کرسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واروک یونیورسٹی اور کنگز کالج لندن کی مشترکہ تحقیق میں سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کو لاکھوں کی تعداد میں پرانے… Continue 23reading ایکس رے کا معائنہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل متعارف

یوفون کا 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کی خریداری کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

یوفون کا 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کی خریداری کا اعلان

کراچی(این این آئی)پی ٹی سی ایل گروپ (یوفون)نے پاکستان میں ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص کی خریداری کا اعلان کردیا ہے۔فروخت کا عمل 2024 میں مکمل ہوگا جو ضوابط کی منظوری سے مشروط ہے۔پی ٹی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ٹیلی نار پاکستان کے 100 فیصد حصص کی خریداری کا… Continue 23reading یوفون کا 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کی خریداری کا اعلان

صارفین ابھی سم بند کرانے پر چارجز ادا نہ کریں ، پی ٹی اے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

صارفین ابھی سم بند کرانے پر چارجز ادا نہ کریں ، پی ٹی اے

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے کہا ہے کہ صارفین ابھی سم بند کرانے پر 200 روپے چارجز ادا نہ کریں۔ایکس پر جاری پیغام میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل آپریٹرز 31 دسمبر سے پہلے سم ریٹرن چارجز کا مطالبہ نہیں کر سکتے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واضح کیا… Continue 23reading صارفین ابھی سم بند کرانے پر چارجز ادا نہ کریں ، پی ٹی اے

قرض دینے کا کارروبار، 150غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

قرض دینے کا کارروبار، 150غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند

کراچی(این این آئی) چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے کہا ہے کہ قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند کرادی گئی ہیں۔پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام ایکسپو میں اسٹاکس، کموڈیٹیز اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پر آگاہی سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن… Continue 23reading قرض دینے کا کارروبار، 150غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند

Page 8 of 686
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 686