منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

واٹس ایپ میموری فل ہوجانا اب مسئلہ نہیں رہا، نیا فیچر متعارف

datetime 23  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کی مدد سے میموری فل ہونے کی پریشانی سے جان چھوٹ جائے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیشتر صارفین واٹس ایپ کی کئی اہم اور کارآمد ہیکس سے اکثر ناواقف ہوتے ہیں مگر اب مذکورہ نئے فیچر سے صارفین یہ جان سکیں گے، کون سی چیٹ سب سے زیادہ میموری استعمال کر رہی ہے۔ایسا ہی ایک فچر کچھ عرصہ قبل واٹس ایپ نے متعارف کروایا ہے جو میموری فل ہونے کے سبب پریشان صارفین کے لیے ہیں۔

اس فیچر کو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں، درج ذیل میں بتایا جا رہا ہے، تاکہ اسے استعمال کر کے صارفین باآسانی جان سکیں کہ ان کی کونسی چیٹ سب سے زیادہ جگہ استعمال کر رہی ہے۔سب سے پہلے صارفین واٹس ایپ میں اوپر دائیں جانب موجود تین نقطوں پر کلک کریں، پھر سیٹنگز میں جائیں، سیٹنگز میں اسٹوریج اینڈ ڈیٹا کے آپشن پر کلک کریں پھر مینج اسٹوریج پر کلک کریں، یہاں آپ دیکھ سکیں گے کہ کون سی چیٹ آپ کے فون کی زیادہ جگہ استعمال کر رہی ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…