منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بحیرہ احمر میں ایک نئی قسم کی مچھلی دریافت

datetime 23  ستمبر‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سائنسدانوں نے بحیرہ احمر میں ایک نئی قسم کی مچھلی دریافت کی ہے جو کافی چھوٹی سی ہے اور کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مچھلی کی اس نئی قسم کو سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف واشنگٹن کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مچھلی کا سائنسی نام سویوٹا ایتھون ہے جو سعودی عرب کے علاقے فارسان میں بحیرہ احمر میں موجود مرجان کی چٹانوں سے دریافت ہوئی ہے۔یہ نایاب سرخ مچھلی ہمیشہ ناخوش نظر آتی ہے اس لئے محققین نے اسیبدمزاج مچھلی کہا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس مچھلی کا سائز 2 سینٹی میٹر سے بھی کم ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…