جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی

datetime 9  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ماڈل اینامی الیکٹرک کار ایجاد کر لی جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے اور ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی۔ جبکہ سڑک پر 200 میل تک جا پاتی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، مگر کمپنی کو کار کے 3200 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔کار جلد برائے فروخت پیش ہو گی۔امریکہ میں 40 گھنٹے تک ہلکے ہوائی جہاز چلانے کا تجربہ رکھنے والے لوگ ہی یہ کار اڑا سکیں گے۔ٹریفک ہجوم سے بچا کی خاطر اسے بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…