جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت

datetime 22  جولائی  2025 |

نیویارک(این این آئی)سائنسدانوں نے سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت کرلیا۔دورِ قدیم سے ہی انسان نے رات کے وقت آسمان پر چمکنے والے روشن ترین ستاروں میں سے ایک بیٹل جیوس کو حیرت سے دیکھا ہے۔

ماہرین فلکیات نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ اورین کانسٹلیشن میں موجود اس بڑے سرخ ستارے کے گرد ایک بہت چھوٹا ستارہ چکر لگا رہا ہے۔بیٹل جیوس کے گرد چکر لگاتے اس خفیہ ستارے کو ماہرین فلکیات نے ہوائی میں جیمنی نارتھ دوربین کی مدد سے دریافت کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…