بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری

datetime 15  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر سورج سے صرف 38 لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہے۔2018 میں سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے لانچ کیا گیا پارکر سولر پروب 24 دسمبر 2024 کو سورج کے انتہائی قریب سے گزرا تھا۔

ریلیز کی جانے والی تازہ ترین فوٹیج میں اسپیس کرافٹ کے قریب سے گزرنے کے دوران کھینچی گئی تصاویر پیش کی گئی ہیں۔ناسا کے سائنس مشن ڈائریکٹوریٹ کی ایسوسی ایٹ ایڈمنسٹریٹر نکی فوکس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حاصل ہونے والا نیا ڈیٹا سائنس دانوں کو خلائی موسم سے متعلق پیشگوئیوں کو بہتر کرنے میں مدد دے گا تاکہ خلانوردوں اور زمین اور پورے نظامِ شمسی میں موجود ٹیکنالوجی کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…