پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا کامیاب تجربہ ، اپنا وکی پیڈیا بنانے کا بھی منصوبہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عالمی انٹرنیٹ کے متبادل انٹرنیٹ کا پورے ملک میں کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق اس تجربے کی تفصیلات مبہم ہیں تاہم وزارت مواصلات کے مطابق عام صارفین کو کوئی تبدیلی محسوس

نہیں ہوئی۔اب ان نتائج کو صدر پوتن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔روس کا اپنا وکی پیڈیا بنانے کا بھی منصوبہ ہے اور سیاست دان ایک ایسا بل بھی منظور کر چکے ہیں جس سے ایسے تمام سمارٹ فونز کی فروخت پر پابندی ہو گی جس میں روس کا سافٹ ویئر انسٹال نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…