جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

الیکٹرک گاڑیوں کی زیادہ مقبولیت اور ان کی فروخت میں اضافے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور،نیا چارجنگ نظام متعارف ،یہ کیسے کام کرتا ہے؟جانئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برلن(آن لائن) الیکٹرک گاڑیوں کی زیادہ مقبولیت اور ان کی فروخت میں اضافے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کے لیے محدود چارجنگ سٹیشنز ہیں اس کے علاوہ چارجنگ کے طریقے بھی غیر روایتی ہیں اور وقت طلب بھی، اس عمل کو بہتر بنانے کے لیے اسپین اور

جرمنی کے ریسرچرز کی ایک ٹیم نے ایک نیا چارجنگ نظام متعارف کرایا ہے جو تاروں کی بجائے الیکٹرو میگنیٹک کوائلز سے کام کرتا ہے۔جرمنی میں اس نظام کے کامیاب تجربے کے بعد اس کو یورپ کے دیگر ممالک اور بعد ازاں دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…