بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

زونگ 4 جی پر 500 یا اس سے زائد کے ریچارج پر مفت کاریم کریڈٹ حاصل کریں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: پاکستان کے نمبر 1 ڈیٹا نیٹ ورک زونگ 4 جی نے اپنے صارفین کوایک اور زبردست سہولت فراہمی کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی رائیڈ ہیلنگ ایپ کاریم کے ساتھ شراکتی معائدہ پر دستخط کیے۔اب زونگ 4 جی صارفین ایک دن میں اپنے زونگ پری پیڈ اکاؤنٹس پر 500 روپے یااس سے زائد ریچارج کرکے مفت کاریم کریڈٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کریڈٹ کاریم کار کی تمام اقسام کے لئے استعمال ہوسکتے ہیں۔ اس پیش کش سے زونگ پری پیڈ کے تمام صارفین مستفید ہو سکتے ہیں۔ وہ تمام صارفین جو 500 روپے یا اس سے زائد کا ری چارج کرتے ہیں وہ خود بخود ایس ایم ایس کے

ذریعہ واؤچر کوڈ وصول کریں گے۔ وائوچر کود کاریم ویلٹ میں درج کرنے سے آپ فری کاریم کریڈٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ خصوصی شراکت داری کے سلسلے میں ، پاکستان کے سب سے بڑے نیٹ ورک ، زونگ 4 جی کی جانب سے پاکستان کے نمبر 1 ڈیٹا نیٹ ورک پر قابل قدر پلیٹ فارم جیسے وٹس ایپ ، آئی ایم او ، انسٹاگرام اور فیس بک جیسے مقبول پلیٹ فارم اپنے صارفین کیلئے فراہم کیے ہیں۔ ٹیلی کام کے شعبے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے صارفین کو جدید ترین خدمات کی فراہمی کے لئے زونگ 4G نے کمپنی کو جدید ترین ڈیجیٹلائزیشن کی درکار ضرورتوںکے سامنے رکھتے ہوئے اپنی حکمت عملی بنائی ہے تا کہ صارفین کو تیز ترین نیٹ ورک کی فراہمی ممکن ہو سکے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…