پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 13  جولائی  2026 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے شہر لندن میں واقع وہ تاریخی رہائش گاہ، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کئی برس مقیم رہے،

فروخت کے لیے مارکیٹ میں پیش کر دی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق “اورملی لاج” نامی اس لگژری جائیداد کی قیمت 2 کروڑ 50 لاکھ برطانوی پاؤنڈ مقرر کی گئی ہے۔ یہ شاندار رہائش گاہ لندن کے جنوب مغربی علاقے رچمنڈ میں ہیم کامن کے قریب واقع ہے، جبکہ معروف رچمنڈ پارک بھی اس سے مختصر فاصلے پر موجود ہے۔جائیداد کی تفصیلات کے مطابق یہ عمارت جارجین دور کے ابتدائی زمانے میں تعمیر کی گئی تھی اور اس کا مجموعی رقبہ تقریباً 15 ہزار 814 مربع فٹ پر مشتمل ہے۔اس تاریخی گھر میں 10 کشادہ بیڈ رومز، 7 باتھ رومز، خوبصورت سرسبز باغات اور ایک علیحدہ کاٹیج بھی موجود ہے، جو اسے لندن کی نمایاں اور قیمتی رہائشی املاک میں شامل کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…