فیس بک پر ماہانہ 5 لاکھ نازیباویڈیوز و تصاویر اپ لوڈ ہونے کا انکشاف
نیویارک(این این آئی)ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشنز پر ماہانہ 5 لاکھ نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔فیس بک سمیت ان کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام، میسینجر اور واٹس ایپ… Continue 23reading فیس بک پر ماہانہ 5 لاکھ نازیباویڈیوز و تصاویر اپ لوڈ ہونے کا انکشاف











































