ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زونگ نے سعودی عرب کے لیے زونگ فور جی بنڈل متعارف کرا دیا، بہترین اور سستی رومنگ سروسز کے ساتھ وٹس ایپ کی سہولت بھی دستیاب ہو گی

datetime 18  جولائی  2019

زونگ نے سعودی عرب کے لیے زونگ فور جی بنڈل متعارف کرا دیا، بہترین اور سستی رومنگ سروسز کے ساتھ وٹس ایپ کی سہولت بھی دستیاب ہو گی

اسلام آباد (پ ر) زونگ فور جی نے پاکستانی مسافروں اور صارفین کے لیے سعودی عرب میں خصوصی رومنگ بنڈل متعارف کروا دیا ہے، اب حج کے موقع پر پاکستانی صارفین معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ فورجی کے خصوصی پری پیڈ رومنگ بنڈل سے مستفید ہو سکیں گے،زونگ فورجی کے اس بنڈل سے صارفین اپنے… Continue 23reading زونگ نے سعودی عرب کے لیے زونگ فور جی بنڈل متعارف کرا دیا، بہترین اور سستی رومنگ سروسز کے ساتھ وٹس ایپ کی سہولت بھی دستیاب ہو گی

جرمن حکومت کا فیس بک کی کرنسی پر تشویش،انسدادپر غور شروع کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

جرمن حکومت کا فیس بک کی کرنسی پر تشویش،انسدادپر غور شروع کر دیا

برلن (این این آئی)جرمن حکومت اور مرکزی بینک نے فیس بک کی کرنسی لبرا کے متبادل کرنسی کے طور پر استعمال کے انسداد پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ جرمن حکومت کے حوالے سے یہ رپورٹ جرمن اخبار نے جاری کی ۔ اخبار کے مطابق وزارت خزانہ نے لبرا ڈیجیٹل کرنسی کے متعارف کرانے… Continue 23reading جرمن حکومت کا فیس بک کی کرنسی پر تشویش،انسدادپر غور شروع کر دیا

امریکہ :11 سالہ بچی کا آئی فون اس کے ہاتھوں میں پھٹ گیا

datetime 16  جولائی  2019

امریکہ :11 سالہ بچی کا آئی فون اس کے ہاتھوں میں پھٹ گیا

کیلی فورنیا( آن لائن ) امریکہ میں ایک 11 سالہ بچی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا آئی فون اس کے ہاتھوں میں پھٹ گیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے بیکرفیلڈ سے تعلق رکھنے والی کائیلا راموس اپنی بہن کے کمرے میں آئی فون 6 پر کھیل رہی تھی جب اس نے ڈیوائس میں چنگاریاں… Continue 23reading امریکہ :11 سالہ بچی کا آئی فون اس کے ہاتھوں میں پھٹ گیا

ZONG 4G نے FAYSAL Bank Ltd کے ساتھ مواصلاتی رابطہ کے لئے شراکت کر لی

datetime 15  جولائی  2019

ZONG 4G نے FAYSAL Bank Ltd کے ساتھ مواصلاتی رابطہ کے لئے شراکت کر لی

اسلام آباد(پ ر) پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G نے پا کستان کے صف اول کے بینکوں میں سے ایک FAYSAL Bank Limited (FBL) کے ساتھ کارپوریٹ وائس و ڈیٹا سروسز کے لئے شراکت کر لی ۔اس تذویراتی شراکت داری سے ZONG 4G کے بے مثال نیٹ ورک کی بدولت FBL کے… Continue 23reading ZONG 4G نے FAYSAL Bank Ltd کے ساتھ مواصلاتی رابطہ کے لئے شراکت کر لی

بھارت نے چاند پر جا نے والا اپنا خلائی مشن تکنیکی خرابی کے باعث روک دیا

datetime 15  جولائی  2019

بھارت نے چاند پر جا نے والا اپنا خلائی مشن تکنیکی خرابی کے باعث روک دیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے چاند پر اپنا خلائی مشن بھیجنے کا عمل پرواز سے ایک گھنٹہ قبل ’تکنیکی خرابی‘ کے باعث روک دیا۔ روس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند کی سطح پر خلائی مشن بھیجنے والا چوتھا ملک بننے کے لیے چندرایان 2 نامی مشن بھجوانا چاہتا تھا۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے… Continue 23reading بھارت نے چاند پر جا نے والا اپنا خلائی مشن تکنیکی خرابی کے باعث روک دیا

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر جرما نے کی منظوری دے دی

datetime 13  جولائی  2019

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر جرما نے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس جرمانے کی حتمی منظوری امریکی محکمہ انصاف کے دیوانی شعبے نے نظرثانی کے بعد دینی ہے۔فیس بک پر یہ جرمانہ صارفین کے ڈیٹا اور نجی معلومات کے… Continue 23reading امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر جرما نے کی منظوری دے دی

ملک بھر میں ہواوے وائے 9پرائم کے صرف دو گھنٹے میں کتنے کروڑ سے زائد سیٹس فروخت ہو گئے ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 13  جولائی  2019

ملک بھر میں ہواوے وائے 9پرائم کے صرف دو گھنٹے میں کتنے کروڑ سے زائد سیٹس فروخت ہو گئے ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

کراچی (این این آئی) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہواوے کا جنون HUAWEI Y9 Prime 2019کے پری آرڈر فیز سے بھی آگے جاری رہے گا۔ اپنے پیش رو کے300 فیصدپری آرڈر کو پہنچنے کے بعد مڈ رینج کلرکی فروخت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔فروخت کے لیے پیش کیے جانے کے صرف 2گھنٹوں کے اندر لوگوں… Continue 23reading ملک بھر میں ہواوے وائے 9پرائم کے صرف دو گھنٹے میں کتنے کروڑ سے زائد سیٹس فروخت ہو گئے ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

آڈیو،ویڈیوجعلی ہیں یا پھر اصل؟پکڑنے کا آسان طریقہ کار بتا دیا گیا

datetime 13  جولائی  2019

آڈیو،ویڈیوجعلی ہیں یا پھر اصل؟پکڑنے کا آسان طریقہ کار بتا دیا گیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کے شہر برمنگھم میں واقع ورڈن فورینزکس نامی ایجنسی سے وابستہ فورینزک میڈیا ایگزامینر جیمز زالک نے بتایاہے کہ ویڈیو کے فورینزک کو بنیادی طور پر دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے یعنی گلوبل اور لوکل۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں واقع ورڈن فورینزکس نامی ایجنسی سے… Continue 23reading آڈیو،ویڈیوجعلی ہیں یا پھر اصل؟پکڑنے کا آسان طریقہ کار بتا دیا گیا

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

datetime 12  جولائی  2019

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

واشنگٹن(آن لائن)بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔نیویارک سے شروع ہونے والی اس ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پراتری۔اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے شروع کی گئی اس سہولت… Continue 23reading اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

Page 116 of 686
1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 686