واٹس ایپ کا آٹومیٹڈ پیغامات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان،صارفین کو قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا ہوگا
نیویارک(این این آئی) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین روزانہ 65 ارب سے زائد پیغامات ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں تاہم اب واٹس ایپ میں بہت زیادہ پیغامات فارورڈ کرنے پر صارفین کو قانونی کارروائی کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔یہ انتباہ کمپنی نے اپنے ایک… Continue 23reading واٹس ایپ کا آٹومیٹڈ پیغامات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان،صارفین کو قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا ہوگا