معروف موبائل کمپنی ہواوے نے پاکستان میں ہیڈ کوارٹر قائم کرنے سمیت بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی
اسلام آباد( آن لائن)معروف موبائل کمپنی ہواوے نے پاکستان میں اپنا مقامی ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی سب سے بڑی موبائل کمپنی ہواوے نے پاکستان میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ہواوے کمپنی کے نائب صدر مارک ژہیومن… Continue 23reading معروف موبائل کمپنی ہواوے نے پاکستان میں ہیڈ کوارٹر قائم کرنے سمیت بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی







































