ماسٹر موٹرز نے اپنی پہلی مقامی اسمبل کردہ گاڑی ریکارڈ مدت میں تیار کرلی،آرڈرز کی بکنگ شروع
کراچی(این این آئی)ماسٹر موٹرز نے اپنی پہلی مقامی اسمبل کردہ گاڑی چنگان کاروان دو مئی کو تیار کی جو ریکارڈ 13 ماہ کی مدت میں تیار کی گئی ہے۔ یہ کسی بھی گرین فیلڈ آٹو مینوفیکچرنگ پلانٹ کا ریکارڈ ٹائم ہے۔اس موقع پر ایم ایم ایل کے سی ای او دانیال ملک نے کہا کہ… Continue 23reading ماسٹر موٹرز نے اپنی پہلی مقامی اسمبل کردہ گاڑی ریکارڈ مدت میں تیار کرلی،آرڈرز کی بکنگ شروع