پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی مزید 13ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ (NTP) کے تحت سات شہروں میں مزید 13 اہم ایکس چینجز کواپ گریڈ کردیا ہے۔اپ گریڈ ہونے والی ایکس چینجز میںگوجرانوالہ کی گکھڑ، ؎ونیا نوالہ، پسرور روڈ گوجرانوالہ ، لاہور کی شاہدرہ، ایجرٹن روڈ اور بحریہ… Continue 23reading پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی مزید 13ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا