یوفون نے ملک میں 4 جی سروس متعارف کرانے کی تصدیق کردی
اسلام آباد(آن لائن )یوفون نے آخرکار ملک میں 4 جی/ ایل ٹی ای سروس متعارف کرادی ہے اور یہ آخری ٹیلی کام آپریٹر کمپنی ہے جس نے پاکستان میں یہ سروس پیش کی۔ اس سروس کے حوالے سے غیر مصدقہ رپورٹس تو کچھ دنوں سے سامنے آرہی تھیں مگر اب کمپنی نے خود اس کی… Continue 23reading یوفون نے ملک میں 4 جی سروس متعارف کرانے کی تصدیق کردی