فلپائن کی ایک غار میں نوعِ انسان کی نئی قسم دریافت
منیلا(این این آئی )بنی نوع انسان کے شجرے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلپائن میں انسانوں کی ایک ناپید نوع دریافت ہوئی ہے۔اس ملک کے سب سے بڑے جزیرے لوزون پر پائے جانے کے بعد ان کا نام بھی ھومو لوزونینسِس رکھ دیا گیا ہے۔اس کے جسمانی نقوش ہمارے قدیم آباو اجداد اور حالیہ انسانوں… Continue 23reading فلپائن کی ایک غار میں نوعِ انسان کی نئی قسم دریافت