ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کونسا آپریٹنگ سسٹم لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جو اینڈرائیڈ سے کئی گنا تیز ہے
بیجنگ(آن لائن)چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیاں نرم ہونے کے باوجود دنیا کے مقبول ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم انڈورائڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہواوے کے بانی رین زین فائی کیمطابق کمپنی کا اپنا ہونگ مینگ آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ سے زیادہ تیز اور بہتر ہے۔ اور ہم بتدریج پرانہ سسٹم چھوڑ… Continue 23reading ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کونسا آپریٹنگ سسٹم لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جو اینڈرائیڈ سے کئی گنا تیز ہے











































