منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

برلن(این این آئی)جرمنی میں موبائل ٹیلی فونوں کے لیے فائیو جی فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہو گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وفاقی جرمن نیٹ ورک ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی۔ جرمن حکومت ان نئی اور انتہائی تیز رفتار سروسز والی فریکوئنسیوں کے ذریعے ہائی اسپیڈ موبائل ٹیکنالوجی کے… Continue 23reading جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

سورج کی حرارت روکنے کا منصوبہ کیا ہے اور اسے کیسے کامیاب بنایا جائے؟

datetime 12  اپریل‬‮  2019

سورج کی حرارت روکنے کا منصوبہ کیا ہے اور اسے کیسے کامیاب بنایا جائے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں تیزی سے بڑھتا ہوا درجہ حرارت سنگین مسئلے کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ترقی پزیر ممالک کے چند سائنسدانوں نے کچھ عرصے پہلے سورج کی حرارت کو روکنے کا ایک منصوبہ بنایا تھا جسے ‘سولر جیو انجینئرنگ’ کا نام دیا گیا۔… Continue 23reading سورج کی حرارت روکنے کا منصوبہ کیا ہے اور اسے کیسے کامیاب بنایا جائے؟

ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی، بکنگ شروع

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی، بکنگ شروع

لاہور(آن لائن) ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی ہے جس کا صارفین شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ہنڈا سوِک سی سیگمنٹ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سیڈان بن چکی ہے جس کا ثبوت اس کے خریداروں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔ خاص طور پر ہنڈا… Continue 23reading ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی، بکنگ شروع

بھارتی مشن شکتی سے خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ ہو سکتا تھا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

بھارتی مشن شکتی سے خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ ہو سکتا تھا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے انڈیا کی جانب سے میزائل کے ذریعے اپنے ایک مصنوعی سیارے کی خلا میں تباہی کو ایک خوفناک چیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناسا کے سربراہ جم برائڈسٹین نے کہا کہ اس… Continue 23reading بھارتی مشن شکتی سے خلائی سٹیشن کو بھی خطرہ ہو سکتا تھا

قرآن پاک کی سورہ النجم میں بلیک ہولز اور آپؐ کے معراج پر جانے کا ذکر کس طرح آیا ہے؟ آیت میں جس بیری کے درخت کا ذکر ہے وہ دراصل بلیک ہول کیسے ہے اور کیسے وہ کائنات سے جنت الماویٰ کی طرف جانے کا راستہ ہے، سائنسدانوں کا دعویٰ

پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیابی، 40 ارب کلومیٹر کے حجم کا بلیک ہول کیا ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2019

پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیابی، 40 ارب کلومیٹر کے حجم کا بلیک ہول کیا ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

دی ہیگ (آن لائن)سائنسدان پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو ایک دور دراز واقع کہکشاں میں موجود تھا۔یہ بلیک ہول 40 ارب کلومیٹر کے حجم کا تھا یعنی زمین سے تین گنا بڑا جبکہ سائنسدانوں نے اسے عفریت قرار دیا ہے۔یہ بلیک ہول… Continue 23reading پہلی بار کائنات کے ایک بڑے راز بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے میں کامیابی، 40 ارب کلومیٹر کے حجم کا بلیک ہول کیا ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

بھارت میں انتخابات، جعلی خبروں کو روکنے کیلئے واٹس ایپ کا نیا اقدام

datetime 10  اپریل‬‮  2019

بھارت میں انتخابات، جعلی خبروں کو روکنے کیلئے واٹس ایپ کا نیا اقدام

نیویارک(این این آئی)مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے بھارت میں عام انتخابات کے دوران جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے ایک نیا فیچر (ٹپ لائن)لانچ کیا ہے جس کی مدد سے شہری افواہوں کی تصدیق کرسکیں گے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading بھارت میں انتخابات، جعلی خبروں کو روکنے کیلئے واٹس ایپ کا نیا اقدام

پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد6 کروڑ سے تجاوز کرگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2019

پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد6 کروڑ سے تجاوز کرگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرگئی ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق 31 جنوری 2019ء تک ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 15 کروڑ 33لاکھ 2ہزار تک بڑھ گئی اس طرح دسمبر2018ء کے مقابلہ میں… Continue 23reading پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد6 کروڑ سے تجاوز کرگئی

امریکی خلائی ایجنسی ناسانے نئے سیارچے کو سعودی طالب کا نام دے دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

امریکی خلائی ایجنسی ناسانے نئے سیارچے کو سعودی طالب کا نام دے دیا

ریاض(این این آئی )امریکی خلائی ایجنسی ناسانے حال ہی میں دریافت ہونے والے ایک سیارچے (چھوٹے سیارے)کو سعودی طالب علم کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ اقدام تحقیق کے میدان میں سعودی طالب علم فیصل الدوسری کی علمی کوششوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔فیصل الدوسری یہ اعزاز حاصل… Continue 23reading امریکی خلائی ایجنسی ناسانے نئے سیارچے کو سعودی طالب کا نام دے دیا

Page 130 of 687
1 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 687