گانے اور فلمیں دیکھنے والی مشہور ایپ نیٹ فلکس حرام قرار، مشہورپاکستانی بینک نے آن لائن پیمنٹ ادائیگی بھی روک دی

10  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی شہری احمد طارق نے اپنے موبائل میں مختلف گانے سننے کے لیے کئی ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہیں جن کی وہ آن لائن رقم بھی ادا کرتے ہیں۔ایک دن جب احمد نے میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایک موبائل ایپ کو رقم کی ادائیگی کے لیے اپنا بینک کارڈ استعمال کیا تو ان کی پیمنٹ رک گئی۔ جب انھوں نے میزان بینک کو فون ملایا تو ترجمان نے انہیں بتایا کہ بینک اس معاملے پر کام کر رہا ہے لیکن اگر آپ کا معاملہ فلمیں دیکھنے والی ایپ

نیٹ فلکس کو رقم کی ادائیگی کی وجہ سے رکا ہوا ہے تو وہ پورا نہیں ہو پائے گا کیونکہ ہمارے بینک کا کارڈ نیٹ فلکس کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ یہ ہماری شریعہ پالیسی کے خلاف ہے۔یاد رہے کہ نیٹ فلکس بین الاقوامی سٹریمنگ سروس ہے جس کے دنیا بھر میں 148 ملین دیکھنے والے ہیں۔ جب نیٹ فلکس پاکستان میں لانچ کیا گیا تھا تب مقامی سطح پر زیادہ خوشی اس بات کی تھی کہ پاکستان میں بننے والی فلموں اور ڈراموں کو اس پلیٹ فارم پر جگہ مل پائیگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…