ZONG 4G اورHUAWEI نے China Mobile کی اپنی نوعیت کی پہلی FDD Dual-band Massive MIMO (32T32R) کی کامیاب آزما ئش کر لی

4  جولائی  2019

اسلام آباد (پ ر)پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G اور HUAWEI نے China Mobile کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی FDD dual-band massive MIMO FOA کی کامیاب آزمائش سر انجام دے دی ہے ۔ the dual-band (1.8 & 2.1G) ٹیکنالوجی FDD dual-band massive MIMO کو متعارف کروانے کی بدولت ZONG 4G کے محترم صارفین کو مزید وسیع تر نیٹ ورک رسائی بمعہ اضافی سہولیات میسر ہوں گی ۔

اس نئی جدت کی وجہ سے نیٹ ورک کی صلاحیت میں تین سے پانچ گنا اضافہ ہو گا، اور پاکستان میں 4Gصارفین کی سب سے زیادہ تعداد والے نیٹ ورک پر بلا تعطل رابطہ کی سہولت مزید مستحکم ہو جائے گی ۔ پاکستان میں جدت کی قیادت کرتے ہوئے ، FDD ٹیکنالوجی کی کامیاب آزمائش اس بات کا ثبوت ہے کہ ZONG 4G موجودہ جدید ترین دور کے صارفین کی تمام تر ٹیکنالوجی ضروریات کو تسلی بخش انداز میں پورا کرنے کی مکمل تیاری اور صلاحیت رکھتا ہے ۔کمپنی کی اپنے قابل قدرصارفین کو قابل اعتماد، تیز ترین اور لاجواب مواصلاتی رابطہ اور سہولیات مہیا کرنے کا غیر متزلزل عزم ہیZONG 4G کی جدید ترین تخلیقی ترقی کا اصل محرک ہے ۔اس طرح کے تجربات ZONG 4G کی صارفین کو بے مثال اور ممتاز ترین بلا تعطل 4G سہولیات مہیا کرنے کے مقصد کا واضح اظہار ہے ۔ ان کامیاب تجربات کے نتیجہ میں ZONG 4G کو پاکستان بھر میں پھیلے اپنے لاکھوں صارفین کی 4G ضروریات کے مطابق اپنی صلاحیت و استعدادکار میںاضافہ کرنے کا بھرپور موقع فراہم ہو گا۔ZONG 4G کایہ تازہ ترین اقدام نہ صرف اس امر کو مستحکم کرتا ہے کہ ZONG 4G ملک کے ہر کونے میں رسائی رکھنے والا وسیع ترین نیٹ ورک ہے بلکہ پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی حیثیت سے مارکیٹ کی قیادت کا فریضہ بھی سر انجام دے رہا ہے ۔

” ہم جدید ترین نیٹ ورک کی فراہمی سے ہر پاکستانی کو آپس میں باہمی رابطہ قائم رکھنے کی سہولت مہیا کرنے کے اپنے عزم پر ثابت قدمی سے قائم ہیں ۔ ہماری تکنیکی ٹیمیں صارفین کو ممتاز ترین 4G سہولیات و تجربات سے مستفید کرنے کے لئے ہر لمحہ مصروف عمل ہیںاور HUAWEI کے ساتھ ہماری اس پارٹنر شپ اس بات کا ٹھوس اظہار ہے کہ ہم پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ہیں ” کمپنی کے ترجمان نے کہاFDD Dual-band Massive MIMO کے پاکستان میں کامیاب تجربہ کے بعد سے ہم اپنے محترم صارفین کو ٹیکنالوجی کی معراج سے روشناس کروانا چاہتے ہیں ۔ صارف کی سہولت پر مبنی سوچ اور بے مثال مواصلاتی رابطہ کے وجہ سے ہم اور کچھ نہیں صرف اور صرف بہترین کا وعدہ کرتے ہیں ۔ کمپنی ترجمان نے مزید کہااپنی تخلیقی سوچ کی بدولت ، پاکستا ن کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک لاجواب خدمات اور سہولیات پاکستان کے وسیع ترین 4G نیٹ ورک پر مہیا کرتا رہے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…