ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں حیران تو ضرور ہونگے ۔۔ مگر یہ سچ ہے، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے سیاستدان انتخابات سے قبل عوام کو سہانے خواب دکھا کر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ کئی سیاستدان اپنی جانب توجہ مبذول کرانے کیلئے کچھ نہ کچھ نیا کام بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ بھارت میں بھی ہوا ہے جہاں یو پی کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادوو نے 18سال کے نوجوانوں کو مفت اسمارٹ فون دینے کا اعلان کیا ہے لیکن ایسا صرف اس ہی صورت میں ممکن ہوسکتا ہےکہ

اگلے برس ہونے والے انتخابات میں سماج وادی پارٹی ہی اقتدار میں آئے.بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سالانہ 2لاکھ سے کم آمدنی والے خاندان سے تعلق رکھنے والے طلباء اسمارٹ فون حاصل کرنے کیلئے اہل ہونگےجبکہ اسمارٹ فون اگلے برس کے اختتام تک طلباء کے گھروں تک پہنچائے جائینگے.واضح رہے کہ سماج وادی پارٹی نے 2012ءکے انتخابات سے قبل بھی اقتدار میں آکر مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا تھا.

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…