منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا سب سے بڑا 4G نیٹ ورک ZONG 4G لا یا اب بتیس ملکوںمیں رومنگ کی سہولت

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد 08 جولائی 2019 : پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورکZONG 4G اب پیش کرتا ہے اڑتالیس بین الاقوامی پارٹنرز کے اشتراک سے بتیس ملکوں تک وسیع ترین 4G رومنگ خدمات ۔صارفین کو بین الاقوامی طور پر ورمنگ کی سہولت سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتے ہوئے ، ZONG 4G اپنے صارفین کو پیش کرتا ہے رومنگ کے سستے ترین ریٹس، بتیس مشہور ترین بین الاقوامی سیاحتی و کاروباری مقامات تک ۔ZONG 4G

اپنے وسیع ترین نیٹ ورک پر گیارہ ہزار سے زائد مقامی سائٹس اور اڑتالیس سے زائد بین الاقوامی رومنگ پارٹنرز کی بدولت فراہم کر رہا ہے سب سے بہترین4Gسہولیات اندرون ملک اور بیرون ملک دونوںجگہ ۔
کسی نئے ملک میں جا کر یہ معلوم ہونا کہ آپ کی نیٹ ورک سم اس ملک کے نیٹ ورک پر کارآمد نہیں ہے یا اس ملک میںرومنگ چارجز نہایت مہنگے ہیں ، ایک عظیم ترین آزمائش ہے ، لیکن اب ZONG 4G کی جانب سے دی جانے والی اس بے نظیر رومنگ سہو لت کے باعث آپ کو کسی نئے ملک کے دورے پر ہمیشہ اس ملک کی سم لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔اس مشترکہ شراکت سے ZONG 4G کے صارفین اب بین الاقوامی طور پر اپنا LTE مواصلاتی رابطہ قائم رکھتے ہوئے رومنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ZONG 4G مسافر وں کی بہبود اور ان کو سہولیات مہیا کرنے کے لئے ہر موڑپر موجود ہے، یہی وجہ ہے کہ ZONG 4G ممتاز ترین نیٹ ورک ہے ۔پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی حیثیت سے اپنے آپ کو منواتے ہوئے ZONG 4G صارفین کو پیش کر رہا ہے تیز ترین ڈیٹا رومنگ ، بے مثال خدمات اور تخلیقی سہولیات تاکہ اس کے صارفین ایک لازوال تجربہ سے مستفید ہو سکیں۔
” عام سے جان چھڑائیں ، بہترین کو اپنائیں ” ZONG 4G کے ترجمان نے کہا ” ہم اس امر کا فخریہ اعلان کرتے ہیں کہ ZONG 4G کی بے مثال رومنگ خدمات کے دائرہ عمل کے اندر آنے والے ملکوں کی تعداد ریکارڈتوڑ حد تک بڑھ چکی ہے ۔ہم اپنے صارفین کی ضروریا ت کو بہت اہم سمجھتے ہیںاور یہ ZONG 4G کی پیش بینی کی صلاحیت اورصارف کی بہبود کا عزم ہی ہے جس کی بدولت ہم مارکیٹ میں 4G ڈیٹا رومنگ خدمات کو بلا مبالغہ طور پر ایک نئی سمت دینے کے قابل ہوئے ہیں ” ۔
برق رفتار 4G LTE سہولیات کے ساتھ ، ZONG 4G زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کو اپنی پسند کے بنڈلز اور پیکجز کا انتخاب کرنے کے وسیع تر مواقع فراہم کرتا ہے ۔ بیرون ملک کے سفر میں صارف کو اسکی ضرورت کے مطابق خدمات و پیکجز منتخب کرنے کا ،موقع فراہم کرنا صارف کے لئے انتہائی پسندیدہ عمل ہے ۔ ZONG 4G صارفین کے لئے ایک نہایت پر اثر تجربہ لا رہا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو بتیس ملکوں میں بلا تعطل مواصلاتی رابطہ کی سہولت سے ہر نئی جگہ اپنے ملک جیسا احساس ملے گا۔ان ملکوں میںشامل ہیں:
متحدہ عرب اما رات، سعودی عربیہ ، USA ،UK ، کینیڈا، تھائی لینڈ، چین، ہانگ کانگ چائنہ ، مکائو چائنہ ، تائیوان چائنہ ،اومان ، قطر ، ترکی ، فرانس ، سوئزر لینڈ، سپین ، اٹلی ، ہنگری ، کینیا ، لکسم برگ ، موریشس ، میانمار ، تنزانیہ ، سری لنکا ، سنگا پور ، فلپائن ، جنوبی افریقہ ، روما نیہ ، انڈونیشیا ، آذربائیجان ، البانیہ ، چیک جمہوریہ ۔
ZONG 4G کی LTE رومنگ کی بدولت، ZONG 4G کے ایک کروڑبیس لاکھ سے زائد صارفین کو اب پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی رسائی دنیا بھر میں میسر ہوگی ۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…