ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

12 ملین سے زائدصارفین کیساتھ ZONG 4G سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا 4G نیٹ ورک بن گیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(پ ر ) پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G ایک کروڑبارہ لاکھ سے زائد 4G صارفین کی تعداد رکھنے والاواحد ٹیلی کام آپریٹر ہے جو تیز ترین اور بلا تعطل مواصلاتی رابطہ کے ساتھ 4G کے میدان میں سب سے آگے ہے ۔4G صارفین کی مسلسل بڑھتی ہوئی اس تعداد میں اب پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے مشہور ترین سٹا ر اور نوجوانوں کیلئے

رول ماڈل حمزہ علی عباسی بھی ZONG 4G کے وسیع ترین نیٹ ورک میں شامل ہو چکے ہیں ۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی بدولت کمپنی اپنے صارفین کو موصلاتی رابطہ کی ایسی سہولیات مہیا کر رہی ہے جن کا کوئی ثانی نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ ZONG 4G صارفین کی اولین ترجیح بن چکا ہے اور بلاشک و شبہ بحیثیت ٹیلی کام مارکیٹ لیڈر اپنے مقام پر مضبوطی سے قائم ہے ۔ ZONG 4G فا صلوں کو مٹاتے ہوئے صارفین کو ٹیکنالوجی سے لیس ایسی جدید ترین مصنوعات اور خدمات مہیا کر رہا ہے جو زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کے لئے آج کے دور میں لازمی ہیں اورچاہے وہ طالب علم ہوں یا کاروباری ادارے ZONG 4G ہر شعبہ ء زندگی کے صارفین کو جدید ترین طرز حیات سے متعارف کروا رہا ہے ۔پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی پہچان اور شناخت اس کا سب سے زیادہ جدید اور ترقی یافتہ نیٹ ورک ہے ۔یہ جدید ترین نیٹ ورک چار سو شہروں اور گیارہ ہزار سے زائد 4Gسائٹس کی بدولت ٹیلی کام صنعت میں بلا شک و شبہ ایک مثالی اور تقلیدی حیثیت کا حامل ہے ۔ صارفین کو سب سے اولین ترجیح دینے کی حکمت عملی پر مبنی عزم سے لیس پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی ٹیم زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کی راہنمائی اور خدمت کے لئے متفرق طریقوں سے سر گرم عمل ہیں ۔ ZONG 4G کا کسٹمر کئیر سنٹر صارفین کی مدد اور ان کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لئے چوبیس گھنٹے مصروف عمل ہے ۔ ان سب کے علاوہ ڈیجیٹل ای ۔کئیر کے ذریعے صارفین کی خدمت کو ایک نئے درجہ پر لے جایا جا رہا ہے جس میں اس امر کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ صارفین کے تمام ترسوالات کے بر وقت حل فراہم کئے جائیں ۔ ہر لمحہ ترقی کرتے ہوئے اس ڈیجیٹل دور میں صارفین کو مثالی خدمات مہیا کرنے والی کمپنی ہی ٹیلی کام صنعت کی قیادت کا جواز رکھتی ہے ۔ حالیہ کی جانے والی نیٹ ورک توسیع کی بدولت ہر سماجی دائرہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کو باہمی رابطہ کی سہولت با آسانی میسر ہو رہی ہے ۔ Consumer Association of Pakistan کی جانب سے دیا جانے وا لا “Best in 4G Services” کا اعزاز اس امر کا واضح اظہار ہے ZONG 4G لاکھوں صارفین کی اولین پسند بن چکا ہے اور بغیرکسی ابہام کے ٹیلی کام صنعت کا لیڈر ہے ۔ دنیا کے سب سے بڑے مواصلاتی نیٹ ورک” “China Mobile Communication Corporationـ کی تکنیکی ہنرمندی اور بے پناہ مالی استطاعت پر انحصار کرتے ہوئے ، ZONG 4G بلا تعطل ، تیز ترین ،قابل بھروسہ اور جدید ترین مواصلاتی رابطہ کی خدمات صارفین کو فراہم کرتا رہے گا اور مستقبل میں بھی اپنی مثالی تخلیقی صلاحیت اور وسیع ترین 4G رسائی کی بدولت مارکیٹ لیڈر کی حیثیت بر قرار رکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…