مائیکروسافٹ کے نئے براؤزر کی پہلی جھلک سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں ونڈوز 10 میں اپنے برائزور ایج کو نیا بنانے کا کام شروع کیا تھا اور اب اس کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ اس وقت انٹرنیٹ براﺅزر میں گوگل کروم کی حکمرانی ہے اور مائیکرو سافٹ کا نیا براﺅزر بھی کافی حد تک اس سے… Continue 23reading مائیکروسافٹ کے نئے براؤزر کی پہلی جھلک سامنے آگئی