جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ون پلس 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

ون پلس 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

چین(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کمپنی ون پلس کے فونز کو آئی فون کا مدمقابل قرار دیا جاتا ہے اور اب اس کی نئی ڈیوائس کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ ون پلس 7 کی پہلی تصویر لیک ہوکر سامنے آئی ہے اور اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ حقیقی معنوں میں بیزل لیس فون ہوگا۔… Continue 23reading ون پلس 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ZONG 4G نے وسیع ترین پیمانے پر Optical Fibre بچھانے کے لئے Wateen کے ساتھ شراکت کر لی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ZONG 4G نے وسیع ترین پیمانے پر Optical Fibre بچھانے کے لئے Wateen کے ساتھ شراکت کر لی

اسلا م آباد(پ ر)پاکستان کے نمبرون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G نے نیٹ ورک میں توسیع کے لئےWateen کے ساتھ شراکت کر لی ہے۔ اس شراکت سے ZONG 4G ملک بھر میں پھیلے اپنے نیٹ ورک کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک مخصوص Optical Fibre سپورٹ حاصل کر لے گا۔زندگی کے تمام شعبوں سے… Continue 23reading ZONG 4G نے وسیع ترین پیمانے پر Optical Fibre بچھانے کے لئے Wateen کے ساتھ شراکت کر لی

نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی90ویب سائیٹس ہیک کرلیں

datetime 4  مارچ‬‮  2019

نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی90ویب سائیٹس ہیک کرلیں

نئی دہلی(این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے سائے میں نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس ہیک کرلیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بھارتی عہدیدارنے بتایاکہ پلوامہ حملے کے بعد جاری پاک بھارت کشیدگی کے دوران نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس… Continue 23reading نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی90ویب سائیٹس ہیک کرلیں

موبائل اور کمپیوٹر کے سامنے گھنٹوں گزارنے والے افرادکی وہ غلطی جس سے ان پربڑھاپا دس سال پہلے نمودار ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

موبائل اور کمپیوٹر کے سامنے گھنٹوں گزارنے والے افرادکی وہ غلطی جس سے ان پربڑھاپا دس سال پہلے نمودار ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے کمپیوٹر اور موبائل فونز کی اسکرین کے سامنے گھنٹوں گزارنا چہرے پر جھریوں کو وقت سے دس سال قبل ہی نمودار کرنے کا باعث بن سکتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ قبل از وقت بڑھاپا طاری ہوسکتا ہے۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق… Continue 23reading موبائل اور کمپیوٹر کے سامنے گھنٹوں گزارنے والے افرادکی وہ غلطی جس سے ان پربڑھاپا دس سال پہلے نمودار ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا

نیویارک(این این آئی)اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول اتوار کے دن کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا ہے۔ اس مشن کو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر بھی کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ایک تجرباتی مشن تھا تاہم اس کی کامیابی کے نتیجے میں رواں سال کے اختتام… Continue 23reading اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا

شرمندہ بھارتی افواج نے اپنی ویب سائٹ بھارت رکشک بند کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

شرمندہ بھارتی افواج نے اپنی ویب سائٹ بھارت رکشک بند کردی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مسلح افواج کے تمام تر شعبہ جات کی اطلاعات فراہم کرنے والی ویب سائٹ بھارت رکشک بند کردی گئی ہے، آج پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویب سائٹ سنہ 1997 میں بھارتی افواج کی سرگرمیوں کی اطلاعات فراہم کرنے کے لیے بنائی… Continue 23reading شرمندہ بھارتی افواج نے اپنی ویب سائٹ بھارت رکشک بند کردی

نظام شمسی میں نیا اور سب سے چھوٹا چاند دریافت

datetime 4  مارچ‬‮  2019

نظام شمسی میں نیا اور سب سے چھوٹا چاند دریافت

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نے کچھ روز قبل نظام شمسی کے سیارہ نیپچون کے گرد زیرِ گردش ایک نئے چاند کا انکشاف کیا تھا اوراب تصدیق ہوئی ہے کہ یہ نیا چاند ہمارے پورے نظامِ شمسی کا سب سے چھوٹا چاند ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے چاند کا مشاہدہ ہبل نامی تاریخ ساز ٹیلی… Continue 23reading نظام شمسی میں نیا اور سب سے چھوٹا چاند دریافت

فیس بک نے خاموشی سے میسنجر ایپ میں دلچسپ تبدیلی متعارف کرادی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

فیس بک نے خاموشی سے میسنجر ایپ میں دلچسپ تبدیلی متعارف کرادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے خاموشی سے اپنی میسنجر ایپ میں ایسی دلچسپ تبدیلی متعارف کرائی ہے جو بیشتر افراد کو ضرور پسند آئے گی۔ فیس بک نے حال ہی میں میسنجر ایپ کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کرتے ہوئے اپنی زیادہ توجہ چیٹ پر مرکوز کی اور وعدہ کیا تھا کہ صارفین… Continue 23reading فیس بک نے خاموشی سے میسنجر ایپ میں دلچسپ تبدیلی متعارف کرادی

ویوو آئی کیو او او نے اپنا گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرادیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ویوو آئی کیو او او نے اپنا گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرادیا

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کمپنی ویوو کے سب برانڈ آئی کیو او او نے اپنا گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ ویوو آئی کیو او او میں اسنیپ ڈراگون 855 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشنز بھی موجود ہیں۔ مگر ایک ورژن… Continue 23reading ویوو آئی کیو او او نے اپنا گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرادیا

1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 695