اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کے پہلے 5 بیک کیمروں والے فون کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

datetime 9  فروری‬‮  2019

دنیا کے پہلے 5 بیک کیمروں والے فون کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت بیشتر افراد کی توجہ 20 فروری کو متعارف کرائے جانے والے سام سنگ گلیکسی ایس 10 سیریز پر ہے مگر 25 فروری سے شروع ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر جو ڈیوائسز سامنے آئیں گی ان میں نوکیا 9 پیور ویو سب سے منفرد ہے۔ یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ… Continue 23reading دنیا کے پہلے 5 بیک کیمروں والے فون کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

اسکائپ کا یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

datetime 9  فروری‬‮  2019

اسکائپ کا یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں روزانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے رابطے کے لیے ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر انہیں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ ان کے پیچھے کا منظر شرمندہ کردینے والا نہ ہو مگر اب اس کی ضرورت نہیں رہے گی۔ درحقیقت مائیکرو سافٹ نے… Continue 23reading اسکائپ کا یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

جرمنی نے فیس بُک کو صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے سے روک دیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

جرمنی نے فیس بُک کو صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے سے روک دیا

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بُک پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اسے صارفین کا اکٹھا کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی معروف ویب سایٹ فیس بُک پر پابندی کا فیصلہ جرمنی کے فیڈرل کارٹل آفس نے دیا، ایف سی اے فیس بک کے لیے… Continue 23reading جرمنی نے فیس بُک کو صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے سے روک دیا

500 سال کی عمر رکھنے والی شارک

datetime 8  فروری‬‮  2019

500 سال کی عمر رکھنے والی شارک

گرین لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) برفانی خطے آرکٹک میں واقع ملک گرین لینڈ میں پائی جانے والی ایک مخصوص شارک کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کی عمر 512 سال ہے۔ سائنس جنرل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 512 سالہ شارک دریافت کی ہے جو… Continue 23reading 500 سال کی عمر رکھنے والی شارک

فیس بکُ میسنجر: پیغام غلطی سےسینڈ ہوگیا؟تو کوئی بات نہیں،ڈیلٹ کردیں

datetime 7  فروری‬‮  2019

فیس بکُ میسنجر: پیغام غلطی سےسینڈ ہوگیا؟تو کوئی بات نہیں،ڈیلٹ کردیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  پیغام غلطی سےسینڈ ہوگیا؟ تو کوئی بات نہیں ڈیلٹ کردیں جی ہاں اب فیس بک صارفین میسنجر ان باکس میں پیغام بھیجنے کے دس منٹ کے بعد تک اسے ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ سائنس اور ٹیکنا لوجی کے اس دور میں ہر روز نت نئے تجربات ہو رہے ہیں اس ہی سلسلے میں فیس… Continue 23reading فیس بکُ میسنجر: پیغام غلطی سےسینڈ ہوگیا؟تو کوئی بات نہیں،ڈیلٹ کردیں

بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر

datetime 7  فروری‬‮  2019

بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی ویب سائٹ کی جانب سے سائبر سیکورٹی کے حوالے سے دنیا کے 60 ممالک کی رینکنگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سائبر سیکورٹی کے حوالے سے دنیا کے 60 ممالک کاجائزہ لیا گیا جن میں رینکنگ کے اعتبار سے بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان ساتویں… Continue 23reading بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر

بھارت میں لیمبارگینی ’ہوراکین ایوو‘ کا جدید ورژن متعارف

datetime 7  فروری‬‮  2019

بھارت میں لیمبارگینی ’ہوراکین ایوو‘ کا جدید ورژن متعارف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا معروف کارساز کمپنی لیمبارگنی نے جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ کار ’ہوراکین ایوو‘ بھارت میں متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین، پُر تعیش اور اسپورٹس کار تیار کرنے والی کمپنی لیمبارگینی نے جدید اور ماحول دوست ٹیکنالوجی سے آرارستہ کار ’ہوراکین ایوو‘ کا جدید ورژن بھارت… Continue 23reading بھارت میں لیمبارگینی ’ہوراکین ایوو‘ کا جدید ورژن متعارف

کیاموٹرولا کا پہلا فولڈ ایبل فون ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائیگا؟

datetime 7  فروری‬‮  2019

کیاموٹرولا کا پہلا فولڈ ایبل فون ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائیگا؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرولا کا پہلا فولڈ ایبل فون ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جارہا ہے جو ماضی کے آئیکونک موبائل ریزر کا اپ ڈیٹ ورژن ہوگا۔ یہ اس کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہوگا جو کہ لچکدار ڈسپلے سے لیس ہوگا مگر اب تک یہ معلوم نہیں تھا کہ… Continue 23reading کیاموٹرولا کا پہلا فولڈ ایبل فون ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائیگا؟

گوگل کی ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف جو آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی

datetime 7  فروری‬‮  2019

گوگل کی ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف جو آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  گوگل نے ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف کرائی ہے جو کہ آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی۔ پاس ورڈ چیک اپ نامی یہ ٹول گوگل کی جانب سے منگل کو متعارف کرایا گیا اور یہ اس وقت صارف کو خبردار کرتا ہے۔ جب اس کا… Continue 23reading گوگل کی ایک نئی کروم ایکسٹینشن متعارف جو آپ کے آن لائن اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے میں مدد دے گی

Page 150 of 686
1 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 686