سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز کے 2 نئے فونز متعارف کرادیئے
بارسلونا (مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے گزشتہ ہفتے اپنا پہلا فولڈ ایبل گلیکسی فولڈ اور فلیگ شپ گلیکسی ایس 10 سیریز کے 4 فونز متعارف کرائے تھے اور اب اس کمپنی نے مزید 2 ڈیوائسز پیش کردی ہیں۔ بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے سیریز کے 2… Continue 23reading سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز کے 2 نئے فونز متعارف کرادیئے