جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی90ویب سائیٹس ہیک کرلیں

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے سائے میں نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس ہیک کرلیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بھارتی عہدیدارنے بتایاکہ پلوامہ حملے کے بعد جاری پاک بھارت کشیدگی کے دوران نامعلوم ہیکرز نے

بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس ہیک کیں تاہم حکومت نے فوری ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ان تمام ویب سائیٹس کو بحال کرالیا،عہدیدارنے بتایاکہ یہ غیرمتوقع حملے بھارتی اداروں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیے گئے تاہم ہیکرز کو اپنے ناپاک مقاصد میں کامیابی نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…