ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سام سنگ نے اپنی ڈیوائسز خود لیک کردیں

datetime 17  فروری‬‮  2019

سام سنگ نے اپنی ڈیوائسز خود لیک کردیں

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ اگلے ہفتے ایک نئی اسمارٹ واچ، فٹنس ٹریکر اور وائرلیس ائیربڈز متعارف کرانے والی ہے۔ اور حادثاتی طور پر اس کی تصدیق جنوبی کورین کمپنی نے اپنی گلیکسی وئیرایبل ایپ میں خود کردی۔ سام سینٹرل نے ٹوئٹر پر گلیکسی وئیرایبل ایپ میں ان نئی ڈیوائسز کے بارے میں تفصیلات کو… Continue 23reading سام سنگ نے اپنی ڈیوائسز خود لیک کردیں

ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

datetime 16  فروری‬‮  2019

ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے ایک نئے فیچر پر ‘سوچ بچار’ شروع کردی ہے جس سے صارفین کو پرانے ٹوئیٹ کی توضیح کا موقع مل سکے گا۔ اس کا انکشاف ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کیا۔ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے عرصے سے ایک ایڈٹ بٹن کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ تاکہ ٹوئیٹ… Continue 23reading ٹوئٹر میں منفرد ‘ایڈٹ بٹن’ متعارف کرانے پر غور شروع

سام سنگ نے خاموشی سے کون سی نئی ڈیوائس متعارف کروائی؟ پڑھیے تفصیلات

datetime 16  فروری‬‮  2019

سام سنگ نے خاموشی سے کون سی نئی ڈیوائس متعارف کروائی؟ پڑھیے تفصیلات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے حیران کن طور پر جمعہ کو ایک نئی ڈیوائس متعارف کرادی ہے جو کہ اس کا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 نہیں بلکہ ایک نیا ٹیبلیٹ ہے۔ گلیکسی ٹیب ایس 5 ای اس کمپنی کا سب سے پتلا اور ہلکا ٹیبلیٹ ہے جس میں 10 انچ کی بڑی اسکرین… Continue 23reading سام سنگ نے خاموشی سے کون سی نئی ڈیوائس متعارف کروائی؟ پڑھیے تفصیلات

واٹس ایپ صارفین کو بڑی مشکل سے نجات ملنے کا امکان

datetime 16  فروری‬‮  2019

واٹس ایپ صارفین کو بڑی مشکل سے نجات ملنے کا امکان

واشگنٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو ایک بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو اس وقت کافی مشکل ہوتی ہے جب کوئی اچانک انہیں کسی بھی چیٹ گروپ میں شامل کردیتا ہے جس… Continue 23reading واٹس ایپ صارفین کو بڑی مشکل سے نجات ملنے کا امکان

ایپل کے اسپیشل ایڈیشن آئی فون رواں ماہ سامنے آنے کا امکان

datetime 16  فروری‬‮  2019

ایپل کے اسپیشل ایڈیشن آئی فون رواں ماہ سامنے آنے کا امکان

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)ایپل کی جانب سے عام طور پر نئے آئی فون کو ستمبر میں متعارف کرایا جاتا ہے۔ مگر ایپل رواں ماہ ہی آئی فون اسپیشل ایڈیشن کے نام سے اپنی نئی ڈیوائسز متعارف کرانے جارہی ہے۔ چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر ایک پوسٹ میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ ایپل کی جانب… Continue 23reading ایپل کے اسپیشل ایڈیشن آئی فون رواں ماہ سامنے آنے کا امکان

12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ ناسا کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے منتخب

datetime 16  فروری‬‮  2019

12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ ناسا کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے منتخب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے 12 سالہ پاکستانی طالبہ کو منتخب کرلیا گیا، رادیہ کا تعلق کراچی سے ہے۔ ناسا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی کے برٹش اوور سیز اسکول کی آٹھویں کلاس کی طالبہ رادیہ عامر کو ناسا کے انٹرن شپ پروگرام… Continue 23reading 12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ ناسا کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے منتخب

یہ نیا فون آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سے بالکل مختلف ہے

datetime 16  فروری‬‮  2019

یہ نیا فون آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سے بالکل مختلف ہے

جنوبی کوریا (مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر اسمارٹ فونز کی بات کی جائے تو اکثر افراد کے ذہن میں سام سنگ اور ایپل کا نام سب سے پہلے آتا ہے مگر ایل جی کی ڈیوائسز کا خیال بہت کم لوگوں کو آتا ہے۔ آئی فون ایکس ایس (10 ایس) اور گلیکسی کے نتئے انفٹنی او… Continue 23reading یہ نیا فون آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز سے بالکل مختلف ہے

سام سنگ کے سب سے مہنگے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

datetime 15  فروری‬‮  2019

سام سنگ کے سب سے مہنگے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کی جانب سے آئندہ ہفتے دنیا کا پہلا 12 جی بی ریم اور ایک ٹی بی اسٹوریج والا اسمارٹ فون متعارف کرانے والا ہے۔ سام سنگ گلیکسی ایس 10 سیریز کا فون گلیکسی ایس 10 پلس دنیا کا پہلا فون ہوگا جس میں اتنی زیادہ ریم اور اسٹوریج دی… Continue 23reading سام سنگ کے سب سے مہنگے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

یوٹیوب واچ اور سرچ ہسٹری صاف کرنا سیکھیں

datetime 15  فروری‬‮  2019

یوٹیوب واچ اور سرچ ہسٹری صاف کرنا سیکھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل آپ کے بارے میں ممکنہ طور پر آپ سے زیادہ ہی جانتا ہے۔ یوٹیوب پر ہر سرچ جو آپ کرتے ہیں چاہے وہ شرمندہ کردینے والی ہی کیوں نہ ہو اور لوگ انہیں راز میں رکھنا زیادہ پسند کریں گے، وہ بھی گوگل کے پاس ریکارڈ ہوتی ہے۔ ذرا سوچیں کہ اگر… Continue 23reading یوٹیوب واچ اور سرچ ہسٹری صاف کرنا سیکھیں

Page 146 of 686
1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 686