بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہواوے کے 2 نئے لیپ ٹاپ متعارف

datetime 25  فروری‬‮  2019

ہواوے کے 2 نئے لیپ ٹاپ متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہواوے کو عام طور پر اسمارٹ فونز کے لیے جانا جاتا ہے مگر گزشتہ سال سے یہ کمپنی لیپ ٹاپ بھی بنارہی ہے۔ اور اب اس کمپنی نے موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر مزید 2 لیپ ٹاپ متعارف کرائے ہیں جو ایپل کے میک بک ائیر سے کافی ملتے جلتے… Continue 23reading ہواوے کے 2 نئے لیپ ٹاپ متعارف

شیاؤمی کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون سامنے آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2019

شیاؤمی کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون سامنے آگیا

چین (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی شیاﺅمی نے اپنا پہلا 5 جی اسمارٹ فون می مکس تھری پیش کردیا ہے۔ ویسے تو شیاﺅمی نے می مکس 3 گزشتہ سال اکتوبر میں متعارف کرایا تھا مگر اب اس کا 5 جی ورژن بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کرایا گیا۔ یہ اس کمپنی… Continue 23reading شیاؤمی کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون سامنے آگیا

زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں کیا ہے؟ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں ناقابل یقین انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2019

زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں کیا ہے؟ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں ناقابل یقین انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) زمین کے نیچے کیا ہے، سائنس دانوں نے اس پر تحقیق کی اور ناقابل یقین انکشافات سامنے آ ئے، ایک رپورٹ مطابق بڑے زلزلوں کی مدد سے سائنسدانوں نے زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں تحقیق کی جس سے انہیں معلوم ہوا کہ ہمارے قدموں کے نیچے ماؤنٹ ایورسٹ… Continue 23reading زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں کیا ہے؟ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں ناقابل یقین انکشافات

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں بڑی خامی سامنے آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2019

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں بڑی خامی سامنے آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا تھا۔ جس کے ذریعے لوگ… Continue 23reading واٹس ایپ کے نئے فیچر میں بڑی خامی سامنے آگئی

ہر کمرے میں کیمرے کی موجودگی ضروری ہے

datetime 24  فروری‬‮  2019

ہر کمرے میں کیمرے کی موجودگی ضروری ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے 2019 کے لیے اپنا سالانہ چیلنج ٹیکنالوجی کے معاشرے پر اثرات پر مباحثوں کو قرار دیا تھا۔ اس حوالے سے پہلی گفتگو مارک زکربرگ نے گزشتہ دنوں کرتے ہوئے پرائیویسی اور ٹیکنالوجی مسائل پر بات کی۔ اس گفتگو کے دوران ایک موقع پر مارک زکربرگ نے کہا ‘مجھے… Continue 23reading ہر کمرے میں کیمرے کی موجودگی ضروری ہے

انسانی انگوٹھے کے برابر دنیا کی سب سے بڑی مکھی دریافت

datetime 23  فروری‬‮  2019

انسانی انگوٹھے کے برابر دنیا کی سب سے بڑی مکھی دریافت

انڈونیشیا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی مکھی انڈونیشیا کے نواحی علاقے میں 40 سال بعد دوبارہ دریافت کرلی گئی، مکھی کی جسامت انسانی انگوٹھے کے برابر ہے۔ انسانی انگوٹھے کے برابر کرہ ارض کی سب سے بڑی مکھی کو ’’ بلیک بی ‘‘ کا نام دیا گیا جسے یونیورسٹی آف سڈنی کے سائمن رابسن… Continue 23reading انسانی انگوٹھے کے برابر دنیا کی سب سے بڑی مکھی دریافت

چین کا بالائی خلاء میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا منصوبہ

datetime 23  فروری‬‮  2019

چین کا بالائی خلاء میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا منصوبہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے سورج کا سراہا لے لیا۔ چین نے بالائی خلا میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا ارادہ کرلیا۔ چین کا کہنا ہے کہ چینی اسپیس ایجنسی بالائی خلا میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کیلئے درکار ٹیکنالوجی تیار کرنے میں کامیاب ہوگئی تو اس منصوبے کو… Continue 23reading چین کا بالائی خلاء میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا منصوبہ

سام سنگ کا فولڈ ایبل گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو لانچ کیا جائے گا

datetime 23  فروری‬‮  2019

سام سنگ کا فولڈ ایبل گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو لانچ کیا جائے گا

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سام سنگ کا نیا گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت 1980 ڈالر (دو لاکھ 77… Continue 23reading سام سنگ کا فولڈ ایبل گلیکسی اسمارٹ فون 26 اپریل کو لانچ کیا جائے گا

اسرائیل نے اپنا پہلا خلائی مشن روانہ کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

اسرائیل نے اپنا پہلا خلائی مشن روانہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے اپنا پہلا خلائی مشن روانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلائی جہاز کے مشن کا دورانیہ دو ماہ ہوگا۔ اسرائیلی خلائی جہاز کو اسپیس ایکس کمپنی کے راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اگر اسرائیلی راکٹ کامیابی کے ساتھ چاند پر اتر گیا تو وہ… Continue 23reading اسرائیل نے اپنا پہلا خلائی مشن روانہ کردیا

Page 144 of 687
1 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 687