بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کا پہلا چینی ساختہ مسافر ڈرون آزمائشی اڑان میں کامیاب

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کی ڈرون میکر کمپنی نے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار کرکے فضائی سفر میں انقلاب برپا کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے پہلے مسافر ڈرون ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی اس منفرد اور انوکھی سواری کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں گزشتہ روزپہلی بار آزمائش کے لئے اڑایا گیا جس نے اپنا سفر کامیانی سے مکمل کر لیا۔ماہرین کے مطابق یہ مسافر ڈرون 150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آسمان کی بلندی پر

اڑ نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چین کے ایرو اسپیس گروپ اے وی آی سی کے تیار کردہ اور آسٹریا کی ایف اے سی سی کمپنی اشتراک سے متعارف کئے گئے اس ا ی ہینگ 216ڈرون میں دو افرادڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پچاس سے ستر کلو میٹر تک با آسانی سفر کرسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے اس پہلے مسافر ڈرون کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز بھی کردیا گیا ہے جس کی قیمت 336,oooڈالر مقرر کی گئی ہے اور کمپنی کے مطابق ہزاروں آرڈرز انہیں پہلے مل چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…