اوپو نے 2 نئے فونز ایف 11 اور ایف 11 پرو متعارف کرادیئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپو نے اپنی فلیگ شپ ایف سیریز کے 2 نئے فونز ایف 11 اور ایف 11 پرو متعارف کرادیئے ہیں۔ ڈیزائن کے لحاظ سے دونوں فونز ایک جیسے ہیں بس ایف 11 میں واٹر ڈراپ نوچ میں سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جبکہ ایف 11 پرو میں پوپ اپ میکنزم سیلفی کیمرے کے… Continue 23reading اوپو نے 2 نئے فونز ایف 11 اور ایف 11 پرو متعارف کرادیئے