منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ZONG 4Gاپنے صارفین کو مہیا کرتا ہے وسیع ترین بین الاقوامی 4G انٹرنیشنل رومنگ

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (پ ر)پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G نے اب اپنے صارفین کی سہولت کے لئے اپنے 4Gنیٹ ورک کوملکی سرحدوں کے پار بھی پھیلا دیا ہے ، اب ZONG 4G کے صارفین 4G کی بلاتعطل سروسز سے دنیا کے بیس (20)ملکوں میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ ZONG 4G پاکستان کا سب سے بڑا نیٹ ورک آپریٹر ہے جس کے نیٹ ورک کی رسائی نہ صرف ملک بھر بلکہ بیرون ملک بھی موجود ہے ۔

اپنے صارفین کو دنیا بھر میں نیٹ ورک سروسز کا ایک ناقابل فراموش تجربہ مہیا کرنے کے لئے ZONG 4G نے دنیا کے معروف ترین آپریٹرز کے ساتھ الحاق کر لیا ہے تاکہ اس کے صارفین برق رفتار ڈیٹا رومنگ ،بہتر سے بہتر خدمات اور نت نئی سہولیا ت سے فائدہ اٹھاسکیں ۔ پاکستان میں 4G مواصلاتی رابطہ کے بانی کی حیثیت سےZONG 4G پاکستان میں پہلے سے ہی وائس، ٹیکسٹ اور4G نیٹ ورک سہولیات مہیا کرنے والا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے جو پشاور سے گوادر تک اپنے صارفین کو بے مثال خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ZONG 4G کی خدمات کے اعتراف میں Consumer Association of Paksitan کی جانب سے حال ہی میں دیئے جانے والا The Best 4G Service ایوارڈ اس امر کا اظہار ہے کہ Zong 4G وسیع ترین 4G رسائی ، سب سے زیادہ ڈیٹا ٹریفک اور4G صارفین کی تعداد کا مالک ہے۔ہمارے صارفین ہماری اولین ترجیح ہیں ۔ ہم اس با ت کو بخوبی سمجھتے ہیں کہ ہمارے صارفین کے لئے ہر پل مواصلاتی رابطہ سے جڑے رہنے کی کیا اہمیت ہے ۔ ہمارے اپنے صارفین کو بہترین خدمات مہیا کرنے کا عزم ہی وہ قوت ہے جس کی بدولت ہم ٹیلی کام سیکٹرمیں آج پہلے نمبر پر ہیں اور اسی تناظر میں ہم مسلسل اپنی 4G انٹر نیشنل رومنگ کی صلا حیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔

تاکہ دیگر مما لک تک بھی اپنی بہترین 4G سروسز کا دائرہ کار بڑھا سکیں تاکہ ہمارے صارفین بیرون ملک سفر کے دوران ZONG 4Gکی بے مثال 4G نیٹ ورک سے لطف اندوز ہو سکیں ” ۔کمپنی کے ترجمان نے کہاپاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک اپنی صارف کو ہر حال میں سب سے مقدم سمجھنے والی سوچ کی بدولت زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کے لئے ان کی ضروریات کے عین مطابق بہترین سہولیات و خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ ZONG 4G اپنی وسیع کوریج اور بہترین 4G رومنگ سروسز کے ساتھ اندرون و بیرون ملک ڈیٹا لیڈر شپ میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…