مائیکرو سافٹ کا نیا رئیلٹی ہیڈ سیٹ ہولو لینس 2 متعارف
بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ نے اپنے ہولو گرافی رئیلٹی ہیڈ سیٹ ہولو لینس 2 کو متعارف کرا دیا ہے۔ بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر مائیکرو سافٹ نے نئی نسل کے ہولوگرافک ہیڈسیٹ کو متعارف کرایا جو کہ رواں سال کے آخر میں بزنس صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ 2016 کے ہولو لینس کی… Continue 23reading مائیکرو سافٹ کا نیا رئیلٹی ہیڈ سیٹ ہولو لینس 2 متعارف