جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

دوسرا مصنوعی سورج تیار ہونے کے قریب، کس چیز کا حصول باآسانی ممکن ہوگا،چینی سائنس دان کا بڑا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2019

دوسرا مصنوعی سورج تیار ہونے کے قریب، کس چیز کا حصول باآسانی ممکن ہوگا،چینی سائنس دان کا بڑا دعویٰ

بیجنگ(این این آئی)چین رواں برس اپنا دوسرا مصنوعی سورج بھی تیار کر لے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی سائنسدانوں نے بتایاکہ مصنوعی سورج سے سستی اور لامحدود توانائی کا حصول ممکن ہوگا، مصنوعی سورج کی مشین HL-2M Tokamakہے،جس کی تیاری رواں برس میں مکمل ہوجائے گی۔100 ملین ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت تک جانے… Continue 23reading دوسرا مصنوعی سورج تیار ہونے کے قریب، کس چیز کا حصول باآسانی ممکن ہوگا،چینی سائنس دان کا بڑا دعویٰ

نیا سنگ میل عبور ،امریکی خلائی ادارے ناسا کا تجرباتی مشن کامیابی سے مکمل ، بحراوقیانوس میں اتر گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

نیا سنگ میل عبور ،امریکی خلائی ادارے ناسا کا تجرباتی مشن کامیابی سے مکمل ، بحراوقیانوس میں اتر گیا

واشنگٹن(آن لائن) اسپیس ایکس کا کریو ڈریگن کیپسول، امریکی خلائی ادارے ناسا کا تجرباتی مشن کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے بحرِ اوقیانوس میں اتر گیا۔ واپسی سے امریکا میں انسانی خلائی پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ کئی گھنٹوں کے تجسس کے بعد کریو ڈریگن نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے 370 کلومیٹر دور… Continue 23reading نیا سنگ میل عبور ،امریکی خلائی ادارے ناسا کا تجرباتی مشن کامیابی سے مکمل ، بحراوقیانوس میں اتر گیا

پی ٹی اے نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکرز سے بچنے کا طریقہ بتادیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

پی ٹی اے نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکرز سے بچنے کا طریقہ بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے ) نے  پیغام رسانی ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کو ہیکرز سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے نوٹس کے مطابق واٹس صارفین ’’ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن‘‘ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کو ہیکرز سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ فیچر کو فعال کرنے کیلئے… Continue 23reading پی ٹی اے نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکرز سے بچنے کا طریقہ بتادیا

برطانوی فوج کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

datetime 8  مارچ‬‮  2019

برطانوی فوج کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

لندن(این این آئی)برطانیہ کے محکمہ دفاع نے جاسوسی کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے ڈرون تیار کیے ہیں جو میدانِ جنگ میں فوج کے لیے جاسوسی کریں گے۔وزارتِ دفاع نے اس مقصد کیلیے 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم رکھی ہے جس کے تحت کم سے کم 200 ڈرون بنائے جائیں گے۔… Continue 23reading برطانوی فوج کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2019

اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ مسلسل ٹریفک جام سے اکتاگئے ہیں تو اڑن کٹھولے کی طرح اڑن موٹرسائیکل کا آرڈر دے سکتے ہیں۔ اس سواری کو جیٹ پیک کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے اور ’دی اسپیڈر‘ نامی موٹرسائیکل کو دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی موٹرسائیکل قرار دیا جاسکتا ہے۔ دی اسپیڈر کی قیمت تین لاکھ 80… Continue 23reading اڑن موٹرسائیکل تیار : کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے

مستقبل میں صارفین کی پرائیویسی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اہم اقدام کئے جائیں گے : مارک زکر برگ

datetime 7  مارچ‬‮  2019

مستقبل میں صارفین کی پرائیویسی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اہم اقدام کئے جائیں گے : مارک زکر برگ

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ مستقبل میں صارفین کی پرائیویسی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اہم اقدام کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سب سے مقبول سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا سائٹ کی سیکیورٹی بہتر بنانے کا اعلان… Continue 23reading مستقبل میں صارفین کی پرائیویسی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اہم اقدام کئے جائیں گے : مارک زکر برگ

نوجوان ملک کو نئے صنعتی انقلاب کی طرف لے کر جائیں گے : عارف علوی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

نوجوان ملک کو نئے صنعتی انقلاب کی طرف لے کر جائیں گے : عارف علوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ سماجی اور معاشی ترقی کے لیے نوجوانوں کی جدید دور سے ہم آہنگ تربیت کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اسلام آباد کی نجی یونی ورسٹی میں منعقدہ دوسری عالمی کانفرنس برائے… Continue 23reading نوجوان ملک کو نئے صنعتی انقلاب کی طرف لے کر جائیں گے : عارف علوی

وہ خوش قسمت شخص جو ابنارمل ہوتے ہوئے دنیا کا عظیم سائنسداں بن گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

وہ خوش قسمت شخص جو ابنارمل ہوتے ہوئے دنیا کا عظیم سائنسداں بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیسویں صدی کے سب سے بڑے طبیعات دان آئن اسٹائن کا نظریہ اضافت وہ ستون ہے جس پر جدید فزکس کی پوری عمارت کھڑی ہے، کہا جاتا ہے کہ آئن اسٹائن کا دماغ دیگر انسانوں کی نسبت بڑا تھا یہی وجہ ہے کہ ان کا شمار دنیا کے ذہین ترین انسانوں میں… Continue 23reading وہ خوش قسمت شخص جو ابنارمل ہوتے ہوئے دنیا کا عظیم سائنسداں بن گیا

مریخ پر پانی اور دیگر معدنیات کی موجودگی کاانکشاف نئی دریافت نے سرخ سیارے پر زندگی کی نشانیاں بتا دیں

datetime 6  مارچ‬‮  2019

مریخ پر پانی اور دیگر معدنیات کی موجودگی کاانکشاف نئی دریافت نے سرخ سیارے پر زندگی کی نشانیاں بتا دیں

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سیارہ مریخ سرخ مٹی کا ایک خشک بیاباں صحرا لگتا ہے لیکن جب یہ سیارہ نوعمر تھا تو اس پر پانی کی وافر مقدار تھی ۔ ماہرین نے کہا کہ اس کی سطح اور زمین کے نیچے پانی کی بھرپور مقدار موجود تھی اور آج بھی اس کے آثار موجود ہیں۔ یورپی… Continue 23reading مریخ پر پانی اور دیگر معدنیات کی موجودگی کاانکشاف نئی دریافت نے سرخ سیارے پر زندگی کی نشانیاں بتا دیں

1 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 695