جان لیوا گیم ’’مومو چیلنج‘‘ نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا
جاپان(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا مومو چیلنج ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے؟ گزشتہ سال واٹس ایپ میں ایک گیم مومو چیلنج سامنے آیا تھا جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ بچوں میں خودکشی کے رجحان کو فروغ دیتا ہے۔ اس چیلنج میں بچوں کو خطرناک سرگرمیوں کا حصہ بننے کے لیے اکسایا… Continue 23reading جان لیوا گیم ’’مومو چیلنج‘‘ نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا