ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی کا اعلان
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہواوے نے اپنے نئے فلیگ شپ فون پی 30 کی تاریخ رونمائی کا اعلان کردیا ہے۔ ہواوے کی پی سیریز کا نیا فلیگ شپ فون 26 مارچ کو پیرس میں ایک تقریب کے دوران متعارف کرایا جائے گا اور کمپنی نے اس… Continue 23reading ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی کا اعلان