بھارت : مینڈک کی نئی نسل دریافت
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کے تحقیقاتی ماہرین نے مینڈک کی نئی نسل دریافت کرلی جو بھارت کے جنوبی پہاڑی علاقے میں پائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی تحقیقاتی ٹیم کو بھارت کے جنوب میں واقع مغربی گٹ کے پہاڑی علاقے سے منفرد مینڈک ملا۔ جس کا منہ چھوٹا ہے۔ تحقیقاتی… Continue 23reading بھارت : مینڈک کی نئی نسل دریافت