بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوگل اور فیس بک نئے ٹیکس کی زد میں

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی ڈیجیٹل ٹیکس کے مجوزہ قانون کے مطابق 30 بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کو تین فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔اس فہرست میں سرچ انجن گوگل، امیزون، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ایپل، اوبر، ایئر بی این بی، بکنگ ڈاٹ کام اور

آن لائن اشتہارات کی فرانسیسی کمپنی کریٹیو بھی شامل ہے ۔ فرانسیسی وزیر خزانہ برونو لے مائرے نے کہا ہے کہ قریب تیس کمپنیاں ڈیجیٹل ٹیکس کے مجوزہ قانون سے متاثر ہوں گی۔ 3% اضافی ٹیکس ادا کرنے والی زیادہ تر ڈیجیٹل کمپنیاں امریکی ہیں لیکن چینی، جرمن، برطانوی اور ایک فرانسیسی کمپنی پر بھی یہ ٹیکس لاگو ہوگا۔علاوہ ازیں ڈیجیٹل ٹیکس کی زد میں آنے والی تیس کمپنیوں کی فہرست میں سرچ انجن گوگل، امیزون، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ایپل، اوبر، ایئر بی این بی، بُکنگ ڈاٹ کام اور آن لائن اشتہارات کی فرانسیسی کمپنی کریٹیو بھی شامل ہے۔اتوار کے روز مقامی اخبار لے پاریژیں سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ اس مجوزہ ڈیجیٹل ٹیکس میں ان کمپنیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن کی دنیا بھر میں سالانہ آمدن کا حجم 750 ملین یورو جبکہ فرانس میں 25 ملین یورو تک بنتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…