بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی، بکنگ شروع

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) ہنڈا اٹلس پاکستان نے نئی ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوک 2019ء لانچ کر دی ہے جس کا صارفین شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ہنڈا سوِک سی سیگمنٹ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سیڈان بن چکی ہے جس کا ثبوت اس کے خریداروں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔ خاص طور پر ہنڈا سوِک 50 ہزار یونٹس کی فروخت کا ریکارڈ بنانے کے علاوہ کار آف دی ایئر 2017ء اور 2018ء کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔ ہنڈا اٹلس پاکستان لمیٹڈ

کے پریذیڈنٹ اور سی ای او ہیرونوبو یوشی مورا نے کہا کہ ہنڈا سوِک 1994ء میں اپنی لانچ کے ساتھ ہی پاکستان میں ایک گھریلو نام بن گئی تھی۔نئی ہنڈا سوِک 1.5RS ٹربو نے اپنے منفرد فیچرز اور جدید ڈیزائن کے ساتھ نئے معیار قائم کر دیے ہیں۔ 10ویں جنریش کی نئی سوِک آج سے ملک بھر میں قائم27 ہنڈا بااختیار 3S ڈیلرز پر ڈسپلے کی جا رہی ہے اور آج ہی سے اس کی بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…