اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمنی میں موبائل ٹیلی فونوں کے لیے فائیو جی فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہو گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وفاقی جرمن نیٹ ورک ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی۔ جرمن حکومت ان نئی اور انتہائی تیز رفتار سروسز والی فریکوئنسیوں کے ذریعے ہائی اسپیڈ موبائل ٹیکنالوجی کے صنعتی استعمال کو بہتر بنانا چاہتی ہے۔ اسی سے ملتی جلتی ایک پیش رفت میں جرمنی میں قومی سطح پر فائیو جی لائسنسوں کی نیلامی اس ماہ کی19 تاریخ سے شروع ہو گی۔

موضوعات:



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…