موبائل کمپنیوں کیلئے تھری اورفورجی لائسنس تجدیدکیلئے ہدایات نامہ جاری

11  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)موبائل کمپنیوں کیلئے تھری اورفورجی لائسنس تجدیدکیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا گیا،وزارت آئی ٹی نے پی ٹی اے اورفریکوئنسی ایلوکیشن بورڈکیلئے ہدایت نامہ جاری کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزات کے مطابق ٹیلی کام لائسنس کی تجدید 15 سال کیلئے کی جائیگی،لائسنس تجدیدفیس کا 50 فیصدفوری

طورپرادا کرناہوگا،لائسنس تجدیدفیس کی باقی 50فیصدرقم 5 یکساں اقساط میں اداکرناہوگی۔دستاویزات کے مطابق لائسنس تجدیدکی فیس ڈالرریٹ کے برابر پاکستانی روپے میں دی جاسکتی ہے ،ٹیلی کام کمپنیوں کو 25 جون تک تجدیدکی رقم اداکرناہوگی،تینوں لائسنس کی تجدیدسے حکومت کوایک ارب 37 کروڑآمدن ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…