فیس بک خودکار طریقے سے دہشت گردوں کا مواد تیار کر رہا ہے
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے نیشنل وسل بلوور سینٹر واشنگٹن نے کہا ہے کہ فیس بک نادانستہ طور پر خود کار ٹیکنالوجی سے دہشت گردوں سے منسلک گروپس کے لیے مواد تیار کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا مصنوعی ذہانت پر مبنی… Continue 23reading فیس بک خودکار طریقے سے دہشت گردوں کا مواد تیار کر رہا ہے