گوگل کے بعد فیس بک کا بھی ہواوےکو زوردار جھٹکا
کیلیفورنیا(آن لائن) گوگل کی جانب سے ہواوے کیساتھ کاروبار معطل کرنے کے بعد فیس بک نے بھی اپنی ایپس ہواوے میں آئندہ سے انسٹال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق گوگل کے بعد امریکی کمپنی ’’فیس بک ‘‘نے بھی ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ’ہواوے ‘کو اپنی… Continue 23reading گوگل کے بعد فیس بک کا بھی ہواوےکو زوردار جھٹکا